Close

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک نے اس سال کی ٹاپ ٹین فہرست میں ایک دریائی گھوڑے اور پینگوئین کی بھی ویڈیو کو شامل کیا ہے ۔  ٹاپ ٹین ویڈیوز میں جولز لیبرنز کا فقرہ "بہت سنجیدہ، خاموش اور خیال رکھنے والا” کے علاوہ ایک اور فقرے "نائٹس آف دی روٹنڈ ٹیبل” سمیت دو ننھے جانور بھی شامل ہیں ۔

ٹک ٹاک کارپوریشن کے مطابق انفلوئنسر جولز لیبرنز کا ڈیمور ٹرینڈ نے نہ صرف ایک نیا جملہ تیار کیا ہے بلکہ اس نے اپنے خیالات کے اظہار کو بااختیار بناتے ہوئے مختلف رجحانات کو متاثر کیا ہے ۔ ڈکشنری ڈاٹ کام نے 2024 کا ورڈ آف دی ایئر بھی جاری کیا گیا ہے جو کہ جولز کا ہے ۔ فہرست کے مطابق چارلی ایکس سی ایکس کی "بریٹ سمر”  اور میگن بونی کی میم "مین ان فنانس”  بھی فہرست  میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں ۔

Leave A Reply

Exit mobile version