Close

لاہور: پی ایس ایل 10 کھیلنے والے چھ ہائی پروفائل غیر ملکی کھلاڑیوں کو ایک لاکھ ڈالر اضافی رقم دی جائے گی ۔ ایلیٹ غیر ملکی کھلاڑیوں کو اضافی رقم پی سی بی  کےاس حوالے سے مختص کئے گئے فنڈ سے ادا کی جائے گی۔پہلے پی ایس ایل ڈرافٹ کے دوران پی سی بی نے فرنچائزز کیلئے ہر غیرملکی کھلاڑی کو خریدنے کی کم از کم قیمت 2 لاکھ ڈالر مقرر کر رکھی تھی مگر چند سال قبل پی ایس ایل کی گورننگ کونسل نے فیصلہ کیا تھا کہ رقم بتدریج بڑھے گی ۔  پی سی بی آفیشلز کے مطابق جب سینٹرل پول کا نیٹ براڈکاسٹ ریونیو 3 ارب روپے تک پہنچ جائے گا تو ایلیٹ کھلاڑیوں کی ادائیگی کے لیے سالانہ پانچ لاکھ ڈالرملیں گے

Leave A Reply

Exit mobile version